• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) قلات کا درجہ حرارت منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا جبکہ کوئٹہ اور سکردو کا درجہ حرارت نقطہ انجماد پر رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا۔

تازہ ترین