• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج مختلف علاقوں میں چار سے چھ گھنٹے بجلی بند رہے گی

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو )کے ترجمان کے مطابق بوجہ ضروری سسٹم مینٹی نینس آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔ 20 اکتوبرکوصبح8تا دن12 بجے تک،راولپنڈی سرکل،I-14/3،نیو روات، عمار، جھنڈا، راولپنڈی تھری،عسکری سیون، 502ورکشاپ،سی این سی،سٹیٹ بینک،ہمایوں روڈ،وی آئی پی،چکری،ارسلان پولٹری فارم، ایس پی ڈی،پریال،النور کالونی،لکھو روڈ،ماڈل ٹائون،پیپسی،سرور شہید،سواں انڈسٹریل،آر سی سی آئی،آفیسر کالونی،امیر حمزہ کالونی،ریڈیو پاک۔II(ایچ پی ٹی)رینج روڈ، چاکرہ، سہام، جھاورہ،قاسم بیس،شاہ جیون کالونی،جناح روڈ فیڈرزجہلم سرکل، منڈی بھلوال،گرمالہ فیڈرز، صبح 8 تا دن2بجے تک راولپنڈی سرکل،اسلام آباد فیڈ مل، ریلائنس ویونگ مل، لیب۔1، لیب۔2، منصور شہید، عمار، انڈسٹریل فیڈرز، صبح 08:30 بجے تا دن12:30بجے تک اسلام آباد سرکل، خیابان اقبال، جی ایٹ مرکز، منگلہ ٹاور، G-10/4،جی او آر،I-10/1،G-11/1، سروس، شاہ پور،کمپنی باغ،بارین،بلاورہ،انگوری فیڈرز،راولپنڈی سرکل،اصغر مال،راجہ سلطان،صادق آباد،اے بلاک،شہید محمد،سروس روڈ،طماسمب آباد،ڈھوک کھبہ،ڈی ایچ کیو،بی بی شہید،صرافہ بازار،جناح روڈ،انڈسٹریل،قائد آباد،حیدر روڈ،ڈھوک فرمان علی،رحمت آباد۔II،رحمت آباد۔I، کار چوک، ماڈل ٹائون،مری بروری،کیانی روڈ،کیپٹن عامر،جھنگی،پی اینڈ ٹی ونی،ای ایم ای کمپلکس،چاکرہ،دھمیال،قائد اعظم کالونی،لالہ زار،اولڈ روات، سہالہ،منصور شہید،کہوٹہ سٹی۔II،ابرار شہید،نیو کلیام،غزن خان،حامد جھنگی فیڈرز، صبح9تا شام 4بجے تک جی ایس او سرکل اسلام آباد،آئی ایٹ مرکز،سی ڈی اے ٹریٹمنٹ پلانٹ،فلور ملز،جی او آر،ایچ ایٹ ٹو،فضائیہ کالونی،کے آر ایل،آئی ایٹ مرکز،میجر ریاض،گرجا روڈ،دھمیال روڈ،تھلیاں،علامہ اقبال،کمال آباد،چکرال،مرید،اسلامیہ چوک، سپارکو،مین بازار،آراے بازار،بحرپورفیڈرز اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی۔
تازہ ترین