• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج شام ہوگا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا، اجلاس میں محکمہ داخلہ ، پی ڈی ایم اے ،محکمہ بلدیات، محکمہ زراعت سے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے جبکہ بلوچستان کیڈٹ کالجز کا مسودہ قانون 2020کیا جائیگا اجلاس میں5 مختلف مجالس قائمہ کی اتفاقیہ خالی آسامیوں کو پر کرنے کی تحاریک بھی پیش کی جائیں گی۔
تازہ ترین