• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجاعباد کے مکینوں کا مظاہرہ لڑکی کی بازیابی کا مطالبہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) شجاعباد چک نمبر13 ایف کے رہائشیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ امام بخش نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لڑکی جمیلہ بی بی کو ملزمان محمد راشد محمد زاہد اغوا کرکے لے گئے ہیں متعلقہ پولیس نے ملزمان کے ساتھ ساز باز کر لی ہے ابھی تک مغویہ کو بازیاب کروایا اور نہ ہی ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جاسکی ہے،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے میری بیٹی کو بازیاب کروایا اور ہمیں تحفط فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین