• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسکو نے 9 افراد کو ڈائریکٹ کنڈوں کے استعمال پرموقع پرپکڑلیا

پشاور ( نیوزڈیسک )چیف ایگزیکٹیوپسکو کی خصوصی ہدایات پر بجلی کے ناجائزاستعمال کے خلاف مہم پورے صوبے میں جاری ہے ۔اس سلسلے میں پسکو بنوں سرکل کی ٹیموںن ے پسکو پولیس کے ساتھ مل کر بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ جس کے دوران مزید9 افراد کو ایل ٹی لائن سے ڈائریکٹ کنڈوں کے ذریعے بجلی کے استعمال پر موقع پر پکڑ لیا گیا۔
تازہ ترین