• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ نواف بن سعد بن سعود بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔


 آج ریاض سے جاری ہونے والے ایوان شاہی کے اعلامیہ کے مطابق مرحوم شہزادے کی نماز جنازہ آج ریاض میں ادا کی کردی گئی ہے۔

تازہ ترین