• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وبا کی دوسری لہر شروع ہونے کے باعث ہیلتھ رسک الاؤنس جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،صوبائی فناس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق 9اکتوبر کو ہیلتھ رسک الاونس کی واپسی کا نوٹی فیکشن واپس لے لیا گیا ہے اور اب ہیلتھ رسک الاونس جاری رہے گا یہ فیصلہ کورونا کے دوبارہ پھیلنے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین