• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 36سالہ محمد مدنی حسین ولد محمد احمد جاں بحق ہو گیا ،جس کی لاش سول اسپتال منتقل کیگئی ،لانڈھی کالا پانی کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کیگئی ،جہاں اس کی شناخت 25سالہ بشیرولد صابر علی بلوچ کے نام سے ہوئی۔

تازہ ترین