• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حبیب جالب امن ایوارڈ کی تقریب آج آرٹس کونسل میں منعقد ہو گی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں بدھ 21اکتوبر کوحبیب جالب امن ایوارڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔تقریب کی صدارت محمود شام کریں گے اورجسٹس (ر) رشید اے رضوی مہمانِ خصوصی ہونگے۔تقریب کے مقررین میں فاطمہ حسن، کرامت علی،نعیم قریشی ایڈووکیٹ، اقبال یوسف، عقیل عباس جعفری شامل ہیں تقریب شام 5:30 بجے ہال نمبر I ،احمد شاہ بلڈنگ میں ہوگی۔

تازہ ترین