• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنوفی کا دوا گوو فارمیسی ماہرینِ صحت کے ساتھ شراکت کا اعلان

کراچی(پ ر) صنوفی نے دوا گوو فارمیسی ماہرینِ صحت کے ساتھ شراکت کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کراچی اور حیدرآباد کے لوگ دواگو فارمیسی کے محفوظ، صحت مند اور معیاری ماحول میں تصدیق شدہ فارماسسٹ کے ذریعے و یکسینیشن کی خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول (CDC) کی جانب سے مئی 2020 میں جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کوویڈ 19 کے دوران بچوں کی معمول کی ویکسینیشن میں پریشان کن کمی دیکھنے میں آئی۔ سی ڈی سی اور امریکن اکیڈمی آف پیڈیاٹرکس (AAP) کی تجویز ہے کہ کوویڈ۔19 کی وباء کے دوران ہر بچے کو معمول کی ویکسینیشن ملتی رہنی چاہیئے۔صنو فی ایک گلوبل ہیلتھ کیئر کا ادارہ ہے ۔

تازہ ترین