• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حفیظ سنٹر میں آتشزدگی، حکومت دکانداروں کو معاوضہ دے، طاہر رضوی

کراچی (جنگ نیوز) ڈیسک ٹاپ،لیپ ٹاپ اور دیگر آئی ٹی Equipment؍ بنانے والی کمپنی ون ایپل کے سی ای او طاہر رضوی نے حفیظ سنٹر لاہور میں ہونے والی آتشزدگی پر اظہار افسوس کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دکانداروں کو معاوضہ دیا جائےاور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کیلئےاقدامات کئے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ یونی پلازہ ،ٹیکنو سٹی اور دیگر پلازہ میں بھی ماضی میں آتشزدگی کے واقعات ہوئے مگر اس کا کوئی حل نہیں نکالا گیا۔

تازہ ترین