• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7ڈالر فی اونس کی کمی کے بعد1905ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 300روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 15ہزار 700روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 256روپے کی کمی کے بعد99ہزار 194روپے فی تولہ ہو گئی ہے جبکہ چاندی کی قیمت بھی 10روپے کی کمی کے بعد 1250روپے فی تولہ ہو گئی۔

تازہ ترین