• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کی دریا دلی، چرچ کو صرف 3200 روپے چندہ دیا

واشنگٹن(جنگ نیوز )امریکی صدر ٹرمپ نےدریا دلی کی مثال قائم کی ہے،امریکی میڈیا کے مطابق انہوں نے چرچ کوصرف3200روپے چندہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لئے ٹرمپ ایک چرچ میں دعا کروانے گئے اور صرف 20ڈالر (تقریبا 3200 روپے پاکستانی)چندہ دیا۔ ٹرمپ نے جیب سے پیسے نکالے اور گن کر 20 ڈالر چندے کے باکس میں ڈالے۔ اس سخاوت پر چرچ کے منتظمین بھی حیران رہ گئے۔

تازہ ترین