• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تجارتی خسارہ سر اٹھانے لگا،کرنٹ اکاؤنٹ جاری کھاتے کو دبائو کا سامنا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست میں 21 کروڑ 10 لاکھ ڈالر فاضل رہنے کے بعد ستمبر میں جاری کھاتے کا بیلنس 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر فاضل رہا۔ ستمبر میں جاری کھاتے کا بیلنس 7کروڑ 30لاکھ ڈالر فافضل رہا۔

تازہ ترین