• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح اسپتال کے سابق پروفیسر ڈاکٹر وقار احمد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس سے جناح اسپتال کے سابق پروفیسر ڈاکٹر سید وقار احمد نجی اسپتال میں انتقال کرگئے،جناح اسپتال کی ایگزیکٹوو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمیں جمالی کے مطابق ڈاکٹر سید وقار احمد جناح اسپتال کے سابق پروفیسر تھے، کورونا کی تصدیق کے بعد وہ گزشتہ کچھ دنوں سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، پروفیسر وقار حالیہ دنوں کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

تازہ ترین