• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات میں سکیورٹی گارڈ اور نامعلوم شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ مواچھ گوٹھ ٹی سی ایف اسکول کے قریب اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک سیکورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا ا،جس کی لاش سول اسپتا ل منتقل کی گئی تاہم اس کی فوری شناخت نہیں ہو سکی عمر30سال ہے ۔

تازہ ترین