• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس سروس گریڈ 19 کےافسر و حید الرحمٰن خٹک ایف آئی اے میں تعینات

اسلام آ باد ( نیوز ر پورٹر) وفاقی حکومت نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس میں تعینات پولیس سروس کے گریڈ 19کے افسر و حید الرحمنٰ خٹک کو تبدیل کرکے انہیں ایف آئی اے میں تعینات کردیا ہے۔اسلام آ باد پولیس میں تعینات پولیس سروس کے گریڈ 17کے افسر زوہیب نصر اللہ را نجھا کو تبدیل کرکے ان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کی گئی ہیں ۔ ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مس سیمی اعظم خان نے 33دن کی رخصت لی ہے۔

تازہ ترین