• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں ٹک ٹاک سے پابندی ہٹانے پر چین کا اظہار تشکر

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)چین کے وزارت خارجہ نےدنیا بھر میں معروف اپنے ملک کی ویڈیو شئرنگ اپلیکیشن ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی ہٹائے جانے پر حکومت سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس بات کی بہت خوشی ہے کہ دونوں دوست ممالک نے دوستانہ مشاورت کے بعد معاملے کو حل کر لیا ہے اور دوبارہ سے ملک بھر میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی کو ختم کر دیاہے، جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں۔

تازہ ترین