• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 199 ریکارڈ

لاہور(خصوصی رپورٹر) شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 199 ریکارڈکیا گیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کا علاقہ سندر انڈسٹریل ایریا 466 فضائی آلودگی کیساتھ سر فہرست رہا، گڑھی شاہو میں 204، ائیر پورٹ پر 215 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ طبی ماہرین نے شہر کی فضا کو غیر صحت بخش قرار دیدیتے ہوئے شہریوں کو بغیر ماسک گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کر دی ہے۔
تازہ ترین