• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب میں محکمانہ پروموشن اجلاس ہوا جس میں سینئر آڈیٹرز کو اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر گریڈ 17 کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والوں میں محمد عنصر، شیخ رئیس احمد، چوہدری شبیر حسین، حفیظ الرحمن، محمد احمد، سید علی بخاری، شہزاد احمد ظفر اور بابر سعید شامل ہیں۔ اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترقی پانے والے تمام اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسرز کو ہدایت کی ہے کہ ایڈمن سیکشن ون میں فوری رپورٹ کریں۔
تازہ ترین