• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی کی تقریب میں آتش بازی کرتے ہوئے بچے کی انگلیاں کٹ گئیں ‘ ڈاکٹر کے مطابق انگلیاں ضائع

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) شادی تقریب میں آتش بازی کرتے ہوئے 9 سالہ بچے کی ہاتھ کی انگلیاں کٹ گئی، بستی ملوک کے علاقے قادر پور لاڑ کے رہائشی رائو اویس کی شادی کی تقریب میں شریک باراتی آتش بازی میں مصروف تھے کہ آتش بازی کے دوران ایک پٹاخہ چلایا گیا نہ چلنے پر محمد وسیم نے اٹھالیا جو ہاتھ میں ہی چل گیا جس سے وسیم کے ہاتھ کی انگلیاں کٹ گئی جسے طبی امداد کیلئے ریسکیو 1122 کے ذریعے نشتر ہسپتال داخل کروایا گیا، ڈاکٹرز کے مطابق وسیم احمد کے دائیں ہاتھ کی انگلیاں ضائع ہوگئی ہیں۔
تازہ ترین