• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار فیاض کی بطور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام تعیناتی کا خیرمقدم

پشاور( نیوز دیسک ) یونین کونسل بیرن گلیکی سماجی شخصیت سردارگل خطاب کی طرف سےسردار محمد فیاض کی بطور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام تعیناتی کا خیرمقدم کیا گیاہے اورانہیںمبارک باد دیتے ہوئے اس امر کی توقع کی ہے کہ وہ ایمانداری اورلگن کے ساتھ عوام کی خدمت کر کے علاقے کا نام روشن کرینگے۔ واضح رہے کہ وہ اس سے قبل تحصیلدار خانپور تعینات تھے ان کی ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام تعیناتی پر علاقے کے عوام نےخوشی کااظہار کیا ہے۔
تازہ ترین