• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیوی ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ نے باضابطہ طور پر کیمپ جوائن کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ نے باضابطہ طور پر کیمپ جوائن کرلیا ہے۔کووڈ ٹیسٹ کلیئر آنے کے بعد ڈیوڈ ہیمپ بائیو سیکیور ببل میں شامل ڈیوڈ ہیمپ کراچی میں پاکستان ویمن کرکٹرز کی ٹریننگ کی نگرانی کررہے ہیں ۔ان کی معاونت اعظم خان،محمد زاہد اور عتیق الرحمن کررہے ہیں۔

تازہ ترین