• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حالات خطرناک شکل اختیارکررہے ہیں،لیاقت بلوچ

لاہور (نیوزرپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نےصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ حکمران خوابوں کی دنیا میں گم ہیں۔ وزیراعظم مہنگائی ، بے روزگاری ، افراط زر کے حل میں ناکام اور غلط معاشی اعدادو شمار پیش کر کے اپنی بے خبری کا اعلان کر رہے ہیں حالات خطرناک شکل اختیار کر رہے ہیں ۔ عمران خان گھبرائے ہوئے ہیں ۔
تازہ ترین