• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر میل ،عوام اورراولپنڈی ٹرین کوکھاریاں ریلوےسٹیشن پر3دن رکنے کی اجازت

لاہور (جنرل رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے حضرت الحاج حافظ محمد معصوم ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پرعقیدت مندوں کی سہولت کے پیش نظر پشاور سے کراچی کے درمیان چلنے والی خیبر میل ، عوام اور راولپنڈی سے کراچی کے درمیان چلنے والی تیزگام کو کھاریاں ریلوے اسٹیشن پر یکم نومبر سے تین نومبر تک سٹاپ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
تازہ ترین