• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) حضرت عبدالرشید کرمانی کے عرس مبارک پر مزار کو غسل دیا گیا،سجادہ نشین حضرت چادر والی سرکار علی حسین شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت عبدالرشید کرمانی کا آستانہ 800سال سے مرکز تجلیات ہے ان کی تعلیمات آج بھی تاریک قلوب کو روشنی فراہم کررہی ہیں‘تقریب میں ملک عمران یوسف ،معراج قریشی،اختر قریشی،خلیل قریشی بھی موجود تھے۔
تازہ ترین