• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ارشد ملک کو کام سے روک دیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری صحت نے ڈاکٹر ارشد ملک کو ڈپٹی سیکرٹری ٹیکنیکل صحت جنوبی پنجاب کے عہدے پر کام جاری رکھنے سے فی الحال روک دیا ہے۔اس کا نوٹیفیکشن آئندہ دنوں میں جاری کردیا جائے گا۔
تازہ ترین