• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دیہی،شہری ڈسپنسریوں کا کنٹرول دوبارہ محکمہ صحت کے حوالے

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت نے پنجاب ہیلتھ فیسلٹیز مینجمینٹ کمپنی کو ختم کر کے دیہی و شہری ڈسپنسریوں کا کنٹرول دوبارہ محکمہ صحت کے حوالے کردیا گیا ہے ۔اس حوالے سے ایک نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے سابق حکومت نے ڈسپنسریوں کا کنٹرول پنجاب ہیلتھ فیسیلٹیز منیجمنٹ کمپنی کے حوالے کیا تھا۔لیکن اب حکومت پنجاب نے ایک بار پھر صوبہ بھر کے مذکورہ 14 اضلاع میں قائم ڈسپنسریوں کا کنٹرول سی ای او ہیلتھ افسران کے حوالے کردیا گیا ہے۔
تازہ ترین