• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حفیظ کیانی کے بھائی وحید کیانی اسلام آباد میںوفات پاگئے

کوونٹری ( نمائندہ جنگ ) یورپ میں مقیم حفیظ کیانی کے چھوٹے بھائی وحید کیانی اسلام آباد میں وفات پا گئے، وحید کیانی کینسرکے مرض مبتلا تھے،وفات پر راولپنڈی اسلام آباد سمیت یورپ، برطانیہ، امریکہ میں مقیم شخصیات نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ہے۔
تازہ ترین