• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احمد مسعود کی ساحر شیوی کے انتقال پر تعزیت

نوٹنگھم (پ ر)شاعر احمد مسعود نے معروف ادیب ساحر شیوی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل کی توفیق دے۔
تازہ ترین