آپ آف لائن ہیں
ہفتہ19؍ربیع الثانی 1442ھ 5؍دسمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

یونی فوم شا ہینز پر یمئیر سپر لیگ T-20 کر کٹ ٹو ر نا منٹ کے میچ میں جیت

لاہور(پ ر( یونی فوم شا ھینزاورذ یلٹک کے مابین اتفا ق کر کٹ گر ائو نڈ، لاہور میں ہو نے والے میچ میں یونی فوم شا ھینز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹو ں کے نقصا ن پر218 رنز سکو ر کئے ۔ مطلو بہ ہد ف کے تعقب میں ذ یلٹک کی پو ری ٹیم 18.4 اوورز میں127 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

لاہور سے مزید