• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، بھوتوں اور چڑیلوں کا شہر پر قبضہ

امریکا میں واقع ملک نکر گوا کے شہر میں ’جن ، بھوتوں نے ڈیرے ڈال دیے۔

نکرگوا کے جنوبی علاقے میں واقع شہر مسایا کے مکینوں نے ہالووین تہوار سے قبل ’اگیسوٹیز‘ نامی روایتی تہوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔

تہوار منانے والے شہری دیومالائی کرداروں (شیطان، بھوت اور چڑیل) کا روپ دھار کر گھر سے باہر نکلے اور انہوں نے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں تک ڈیرے ڈالے۔

تازہ ترین