• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسف گوٹھ، ڈمپر اور پولیس موبائل میں تصادم ، 3 اہلکار زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حب ریور روڈ، یوسف گوٹھبس ٹرمینل کے قریب ڈ مپر اور موچکو تھانے کی پولیس موبائل میں تصادم کے نتیجے میں3پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل جاوید ،کانسٹیبل طاہر اور ملک ڈنو زخمی ہو گئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا،ڈ مپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا،پولیس نے ڈمپر کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔

تازہ ترین