• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا اکرام خیری کی وفات پر علمائے کرام کا اظہار افسوس

برمنگھم(پ ر)ممتاز عالم دین مبلغ ختم نبوت جامع مسجد ٹینیسن کے سابق خطیب مولانا اکرام الحق خیری کی وفات پر علمائے اہلسنت برطانیہ مولانا عبدالرشید ربانی ، ڈاکٹر اختر الزمان غوری، مولاناضیا المحسن طیب،مولانا قاری عبد الرشید، مولانا امداد الحسن نعمانی،مولانا حافظ محمد اقبال رنگونی، مولانا امداد اللہ قاسمی، مولانا سہیل باوا، مولانا محمد اکرم ، مولانا محمد اشرف قریشی، مولانا جمال بادشاہ، مولانا اسد میاں شیرازی، مولانا رضا الحق سیاکھوی، مفتی خورشید احمد، مولانا قاضی عبدا لسلام خورشید ، مولانا قاری محمد طیب عباسی، مولانا محمد قاسم ،مولانا عمران الحق ،حافظ عدیل الحق تصورمولانا طارق مسعود، مولانا ارشد محمود، مولوی لیاقت علی گورسی، حکیم محفوظ الرحمان،مولوی آفتاب احمد ، مولانا عثمان ایوب،مفتی فیض الرحمن ،مفتی محمد تقی ،مولانا عبیدالرحمن ،حافظ محمد عطاء اللہ،مولانا محمد شفیق ،مولانا یونس خان ،مولانا محمد احسن،مولانا عادل فاروق ،مولانا حامد خان،مفتی محمد حامد،مولانا ذوالفقار علی ،قاری محمد عباس ،مولانا احسان الحق ،مولانا قاری شمس الرحمن،مفتی ادریس، محمد عمر توحیدی،حافظ محمد ارشاد،قاضی محمد ایوب نے گہرے دکھ اور رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسےبڑا نقصان قرار دیا ہے۔ ان علما نے کہا کہ مرحوم کی وفات سے جو علمی خلا پیدا ہوگیا ہے اسے پورا کرنا مشکل ہو گا۔ علما کرام نے کہا کہ مولانا خیری ایک بلند پایا عالم دین تھےان کی خدمات کو یاد رکھا جائے گا۔ علماکرام نے دعا کی اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے تمام لواحقین اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، امین۔
تازہ ترین