• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر کے رویے سے انتہا پسندی کوتقویت ملے گی ،جماعت اہلحدیث

لاہور(وقائع نگار خصوصی)جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی ،حافظ عبدالوھاب روپڑی، مولانا شکیل الرحمن ناصر، حافظ عبدالوحید شاہدر روپڑی اور مولانا محمد بشیرنے فرانس میں توہین آمیز خاکوں کی نمائش کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی صدر کے رویے سے دنیا میں انتہا پسند اور دہشت گرد اور شدت پسندوں کو تقویت ملے گی اور امن پسند ، رواداری اور بین المذاہب مکالمہ پر یقین رکھنے والے کمزور ہوں گے۔
تازہ ترین