• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے مظالم کشمیریوں کی آزادی کا راستہ نہیں روک سکتے، محمود الرشید

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمود الرشیدنے کہا ہے کہ بھارت کے مظالم کشمیریوں کی آزادی کا راستہ نہیں روک سکتے۔ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھے گا۔ وزیرہاؤسنگ نے کہا کہ کشمیری عوام گزشتہ سوا سال سے بدترین لاک ڈاؤن کا سامنا کر رہے ہیں۔
تازہ ترین