• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایم ٹی میں انیسویں سالانہ کانووکیشن کا انعقاد

لاہور ( پ ر ) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی ) کے انیسویں سالانہ کانووکیشن 2020ء کا انعقاد لاہور کیمپس جوہر ٹائون میںکیا گیا جس کی صدارت گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ، صدر یو ایم ٹی ابراہیم حسن مراد ،ریکٹر یو ایم ٹی ڈاکٹر محمد اسلم اور ڈائریکٹر جنرل یو ایم ٹی عابد ایچ کے شیروانی کے ہمراہ کی اور گریجو ایٹس میں ڈگریاں،میڈلز ،ایوارڈز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔
تازہ ترین