• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرسید ٹرین کو ڈرگ روڈ ریلوے سٹیشن کی بجائے کراچی کینٹ سے چلانے کا فیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے راولپنڈی ‘کراچی کے درمیان چلنے والی سر سید ٹرین کو ڈرگ روڈ ریلوے سٹیشن کی بجائے کراچی کینٹ ریلوے سٹیشن سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین