• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وومن شیلٹر ہوم دارالامان کے چیئرمین کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) وومن شیلٹر ہوم دارالامان کے چیئرمین شاہد محمود انصاری نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب زاہد اختر زمان سے سرکٹ ہاؤس ملتان میں ملاقات کی اس موقع پر شاہد محمود انصاری نے ملتان کی سماجی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملتان میں مثبت سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے اپنی جہدوجہد جاری رکھیں ہوئے ہیں، خواتین اوربچوں کے حقوق، شجرکاری،گرین اینڈ کلین ملتان، تدارک منشیات اور ملتان شہر کی تعمیروترقی کے حوالے سے اپنے حصے کا بھر پورکردار ادا کررہے ہیں۔
تازہ ترین