• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی،بےروزگاری کے بعد بدامنی کی حالیہ لہر حکومتی ناکامی ہے، سینیٹر مشتاق

پشاور(سٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نےدیر کالونی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم طلبہ کی شہادت پر دلی افسوس کا اظہار کیام ہے ۔ مہنگائی،بےروزگاری کے بعد بدامنی کی حالیہ لہر حکومتی ناکامی ہے۔آزمائش کی اس مشکل گھڑی میں غم زدہ خاندانوں کے دکھ میں شریک ہیں ۔معصوم بچوں اور بے گناہ شہریوں کو مارنے والے انسانیت کے دشمن ہیں،حکومت دہشت گردی میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے نشان عبرت بنائیں۔
تازہ ترین