• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ اردو، رجسٹرار کے حوالے سے متضاد دعوے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق ڈاکٹر محمد صارم کے حوالہ سے ہائی کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی جارہی ہے، نیز ڈاکٹر محمد صارم کو برطرف نہیں کیا گیا ہے۔ دریں اثناء انجمن اساتذہ گلشن کیمپس کے صدر ڈاکٹر گوہر علی مہر کے مطابق عدالت نے قائم مقام رجسٹرار صارم برنی کے تقرر کے خط کو معطل کرتے ہوئے انھیں 3 نومبر تک کام کرنے سے روکا ہے۔

تازہ ترین