• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سائٹ ایریا ولیکا چورنگی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا،لاش اور زخمی کو عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں جاں بحق ہونے والے کی شناخت 18سالہ یعقوب ولدشہزاد اورزخمی کی 24سالہ ہدایت اللہ کے نام سے ہوئی۔ عزیز بھٹی تھانے کی حدودگلشن اقبال اردو سائنس کالج کے قریب ٹریفک حادثے میں 65سالہ یعقوب جاں بحق ہو گیا۔

تازہ ترین