• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی پامالی بند کی جائے، اعجازچوہدری، غلام محی الدین

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری، صدر شمالی لاہور غلام محی الدین دیوان، وائس چیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل پنجاب ناصر سلمان نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اقوام متحدہ اور اقوام عالم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت سے روکے، کشمیری عوام کے بنیادی حقوق کی پامالی بند کی جائے اور انہیں حقیقی معنوں میں آزادی دی جائے۔
تازہ ترین