• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خراب ٹرانسفارمر وں کو سٹوروں میں جمع کروانے کی ہدایت

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو دفاتر میں خراب ٹرانسفارمروں کی ڈھیر جمع ہو گئے، تمام ایس ڈی اوکو ہدایت کی گئی ہے کہ فوری طور پر خراب ٹرانسفارمر سٹوروں میں جمع کرائیں ورنہ ان کے خلاف محکمانہ کارروائی ہو گی۔ لیسکو دفاتر میں ملازمین کو ماسک پہننے کی ہدایت کر دی گئی۔
تازہ ترین