• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الخدمت فائونڈیشن کے زیراہتمام کوروناہیروز کے اعزاز میں تقریب

لاہور(نمائندہ خصوصی)الخدمت فاؤنڈیشن لاہور کے زیر اہتمام کورونا ہیروز کے اعزاز میں ”اعتراف خدمت“ تقریب منعقد کی گئی ۔ تقریب میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم ، میاں ذکر اللہ مجاہد میاں عبدالشکور کی بطور مہمانان خصوصی شرکت کی ۔ تقریب میں انجینئر اخلاق احمد ، ملک شاہد اسلم ، ضیاء الدین انصاری، عبدالعزیزعابد، چوہدری محمود الاحمد، مرزا عبدالرشید ، عمر شہباز ، اکرام الحق سبحانی ، شاہد نوید ملک ، مغیث شاہد قریشی سمیت جماعت اسلامی لاہور کے عہدیداران اور رہنماؤں نے شرکت کی۔
تازہ ترین