• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی اور ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون، پارٹ IIسالانہ بی اے /بی ایس سی (کمپوزٹ) اوربی اے(سماعت سے محروم) کے تحریری امتحانات کی ریوائزڈڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔واضح رہے کہ دوران امتحان کوڈ۔19کے حوالے سے جاری ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگاجبکہ امتحانات 26نومبرسے شروع ہوں گے۔
تازہ ترین