• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (جنرل رپورٹر ) خیراتی ادارے المصطفی آئی ہسپتال مزنگ روڈ میں فارمیسی کا افتتاح کر دیا گیا ہے اس موقع پر یوکے پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ایگزیکٹو ممبر رانا محمد ندیم کے عطیہ سے تعمیر ہسپتال کے کمرے کی رسم نقاب کشائی بھی کی گئی تقریب میں عبدالرزاق ساجد، رضوانہ لطیف، پروفیسر امجد رفرف ، عظیم پاشا سمیت دیگر شریک ہوئے ۔
تازہ ترین