• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو نیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے سنڈیکیٹ کا چوتھا اجلاس

لاہور(پ ر)یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس ، لاہور کے سنڈیکیٹ کا چوتھا اجلاس ہوا۔ جس کی صدارت راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے کی۔ سنڈیکیٹ کمیٹی نے ایجنڈا آئٹمز کی منظوری دی جس میں یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس کے مالی اور انتظامی امور سے متعلق متعدد اہم فیصلے شامل تھے۔ سنڈیکیٹ نے اپنی تیسری ملاقات کے منٹ کی تصدیق کی کیونکہ مسودہ شرکاء میں تقسیم کیا گیا تھا اور ان کی تجاویز کو شامل کیا گیا تھا
تازہ ترین