• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بار کونسل، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف ہڑتال کی کال

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بار کونسل کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے خلاف بطور احتجاج گزشتہ روز صوبہ بھر میں مکمل عدالتی بائیکاٹ کی کال دی گئی تھی۔چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل جمیل اصغر بھٹی اور وائس چیئرمین اکرم خاکسار نے ہڑتال کی کال دی تھی۔چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل کا کہنا تھا کہ وکلاء فرانسیسی کمپنیوں اور مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور مطالبہ کیا کہ فرانس کے سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔
تازہ ترین