• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹروں نے بھی فرانس کی تیارکردہ ادویات کا بائیکاٹ کردیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ڈاکٹروں نے بھی فرانس کی تیارکردہ ادویات کا بائیکاٹ کردیا۔ سوشل میڈیا پر ڈاکٹروں کی جانب سے فرانس کی فارماسوٹیکل کمپنیوں کیخلاف مہم شروع کردی گئی ہے اور ڈاکٹر عہد دے رہے ہیں کہ وہ فرنچ فارماسوٹیکل کمپنیوں کی ادویات مریضوں کو تجویز نہیں کریں گے۔
تازہ ترین